صفحۂ اول
|
||||
|
|
|
پانچواں کرکٹ عالمی کپ 22 فروری سے 25 مارچ 1992 تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں پر کھیلا گیا جو پاکستان نے فائنل میں انگلستان کو 22 دوڑو (رنز)سے ہرا کر جیتا۔اس ورلڈ کپ میں کل نو ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل ملا کر 39 مقابلے کھیلے گئے۔عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار رنگین وردیاں، سفید گیند، میدان میں بڑی بڑی اسکرینیں اور رات کے وقت مقابلے کرانے کے لیے فلڈ لائٹس کا اہتمام کیا گیا تھا۔1970ء کے بعد یہ پہلی بار عالمی کپ میں متعارف کرائیں گیئں۔یہ پہلا عالمی کپ تھا جو جنوبی ہمپشائر میں منعقد ہوا، اس میں پہلی بار جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم نے شرکت کی، جنوبی افریقہ نے اپارتھائیڈ کے بعد آئی سی سی میں دربارہ شمولیت اختیار کی تھی اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت حاصل کی تھی.
جن ٹیموں نے اس ورلڈکپ میں حصہ لیا ان میں مندرجہ ذیل ممالک کی ٹیمیں شامل تھیں۔:
|
|
ویکیپیڈیا ساتھی منصوبے
دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:
| العام انبارِ مشترکہ ذرائع |
ویکی وسیط آزاد مصنع لطیف ارتقاء |
ورائے ویکی ویکیمیڈیا تنسیقِ منصوبہ |
|||
| ویکی کتب آزاد نصابی و دستی کتب |
ویکی ڈیٹا آزاد قاعدہ دانش |
ویکی اخبار آزاد متن خبریں |
|||
| ویکی اقتباسات مجموعۂ اقتباسات متنوع |
ویکی ماخذ آزاد دارالکتب |
ویکی انواع راہنامچۂ انواع |
|||
| ویکی جامعہ آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات |
ویکی سفر آزاد سفری راہنما |
ویکی لغت لغت و مخزن |
ویکیپیڈیا زبانیں
ویکیپیڈیا دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اصل ویکیپیڈیا کا آغاز انگریزی میں 2001 میں ہوا۔ اردو ویکیپیڈیا فی الوقت 68,265 مضامین پر مشتمل ہے۔ بہت سے دیگر ویکیپیڈیا بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ بڑے ویکیپیڈیا درج ذیل ہیں:
- 4,000,000 سے زائد مضامین:
- 1,000,000 سے زائد مضامین:
- 400,000 سے زائد مضامین:
- 200,000 سے زائد مضامین:
- 50,000 سے زائد مضامین:
