صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدیدKhushamdeednbg.png

تعداد مضامین 86,794

صفحہ اولKASEERKHUSH.png

کل زمرہ جات  مرکزی زمرہ  منتخب ٘مضامین  فہرست ا-ی


ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

دس_بڑےفہارستکل زمرہ جاتفہرست تصاویر


Portal.svg اہم ابواب P religion world.svg مذہب P vip.svg سوانح حیات P history.svg تاریخ P technology.png ٹیکنالوجی P literature.svg کتبP globe.svg جغرافیہP mathematics.svg ریاضیاتSocrates blue version2.png فلسفہP Science.png سائنسP sport.svg کھیل

HSutvald3.svg منتخب مضمون

Channels near Warrego in Thaumasia.JPG
دور حاضر میں اگرچہ مریخ پر پانی کی تھوڑی سی مقدار کرۂ فضائی میں بطور آبی بخارات کے موجود ہے تاہم یہاں پر زیادہ تر پانی صرف برف کی صورت میں ہی پایا جاتا ہے۔ جبکہ کبھی کبھار تھوڑے سے نمکین پانی کی مقدار مریخ کی مٹی میں کم گہرائی پر بھی پائی جاتی ہے۔ وہ واحد جگہ جہاں پر پانی کی برف سطح پر دکھائی دے سکتی ہے وہ شمالی قطبی برفیلی ٹوپی ہے۔ پانی کی برف کی فراواں مقدار مریخ کے جنوبی قطب پر سدا بہار کاربن ڈائی آکسائڈ کی برفیلی ٹوپی کے نیچے اور معتدل عرض البلد میں سطح زمین سے قریب موجود ہے۔ پچاس لاکھ مکعب کلومیٹر سے زیادہ برف کا سراغ مریخ کی سطح پر یا اس کے قریب لگایا جا چکا ہے۔ یہ مقدار اس قدر ہے کہ پورے سیارے کی سطح کو 35 میٹر کی گہرائی میں ڈبو سکتی ہے۔ بلکہ سطح سے نیچے اور گہرائی میں مزید برف کی موجودگی کا امکان ہے۔ دور حاضر میں کچھ مائع پانی مریخ کی سطح پر عارضی طور پر نمودار ہو سکتا ہے تاہم ایسا صرف مخصوص حالات کے زیر اثر ہی ہوتا ہے۔مریخ کی سطح پر مائع پانی کےکھڑے بڑے ذخیرے اس لئے وجود نہیں رکھتے کیونکہ سطح پر موجود فضائی دباؤ کی اوسط 600 پاسکل (0.087 psi) – یعنی زمین کے سطح سمندر کے دباؤ کا صرف 0.6 فیصد ہے – اور کیونکہ سیاروی درجہ حرارت بہت ہی کم ((210K (-63 °C ) ہے لہٰذا اس کی وجہ سے یا تو تیز رفتار تبخیر (عمل تصعید) یا تیز رفتار انجماد وقوع پذیر ہو جاتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیںHelp-browser - ar.svg

Elcano.jpg
  • ... کہ فرڈیننڈ میگلان نے پہلی بار کرہ ارض کا بحری چکر مکمل کرنے کی کوشش کی، مگر وہ فلپائن کے قریب مر گیا تو اس کے جہاز پر موجود ایک دوسرے مہم جو خوان سباسٹین ایلکانو نے اس بیڑے کی قیادت کی اور اس طرح وہ پہلا شخص بن گیا جس کی سرکردگی میں انسان نے زمین کے گرد پہلا بحری سفر مکمل کیا۔
  • ... کہ تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات نامی کتاب میں مائیکل ایچ ہارٹ نے عمر بن خطاب کو آج تک کی 100 متاثر کن شخصیات کی فہرست میں باون درجہ پر رکھا ہے۔
  • ... کہ ارشمیدس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا۔
  • ... کہ کتاب الاموات، ایک قدیم مصری دستاویزات کا مجموعہ ہے، جس میں منتر، مناجات، دعائيں، اور حمدیں وغیرہ شامل ہیں۔ یہ عام لوگ اپنی قبر یا تابوت میں رکھنے کے لئے خریدتے تھے، ان کا عقیدہ تھا کہ مرنے کے بعد ان کو پڑھ کے وہ کچھ فواہد اور خصوصی مراعات حاصل کر سکیں گے۔

Globe-with-clock.svg خبروں میں

حالیہ وفیات: وھبہ الزحیلی یعقوب میمنملک اسحاق عبد الکلام

HSUtvaldgrey.png منتخب فہرست

Shahid Afridi 2010-cropped.jpg
اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعداد دس ہے۔ کرکٹ میں کسی بھی گیند باز کے لیے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا یہ کارکردگی بہت اعلٰی مانی جاتی ہے۔ جنوری 2015 تک 144 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جن میں سے دس کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑی سات مختلف ممالک ، تین بار نیوزی لینڈ، دو بار آسٹریلیا اور ایک ایک بار بنگلہ دیش، بھارت، انگلستان، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے خلاف اولین میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ان دس مواقع پر پاکستان نے چار مرتبہ میچ جیتا جبکہ چھے مرتبہ میچ "بے نتیجہ" رہا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آٹھ مختلف مقامات پر اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا جن میں پانچ بیرون ملک مقامات اور تین بار نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

PL Wiki InM ikona.svg منتخب تصویر

UGC 1810 and UGC 1813 in Arp 273 (captured by the Hubble Space Telescope).jpg

اے آر پی 273 کہکشاؤں کا گروپ ہ۔

Contactus-wmcolors.svg ویکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

W-circle.svg ویکیپیڈیا زبانیں